سعودی عرب میں کم انوسٹمنٹ میں کاروباری مواقع

تحریر: ریحان باقر

سعودیہ کی نرم کاروباری پالیسیاں بزنس مینوں کو اپنی طرف کھینچتی ہیں۔بحرین ان گلف ممالک میں شامل ہے جنہوں نے کافی عرصہ پہلے غیر ملکیوں کو سو فی صد اپنے نام پر کام کرنے کی اجازت دی ۔دس سالہ گولڈن ویز ہ شروع کیا
سعودیہ میں کاروبار کرنے کی کیا وجوہات ہیں۔
  • سو فی صد اپنے نام پر کر سکتے ہیں
  • کمپنی رجسٹریشن کا پراسس بہت تیز اور آسان ہے ۔
  • اب نئی نسل اچھی انگلش بولتی اور سمجھتی ہے اس لیے زبان کا زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا
  • حکومت بزنس مینوں کو بلاوجہ تنگ نہیں کرتی ۔
  • ایک لائسنس پر آپ ایک ہزار بزنس کر سکتے ہیں۔
  • آپ پارٹنرشپ میں لائسنس لے کر بھی کام کر سکتے ہیں ۔
  • پہلے سے موجود لائسنس پر بھی کام شروع کیا جا سکتا ہے۔
تھوڑی انوسٹمنٹ میں مندرجہ زیل کام آسانی سے ہو سکتے ہیں ۔آپ کے پاس دوسری آپشن چلتے۔ ہوئے کاروبار۔ کو خریدنا ہے ۔یا اس میں شراکت داری ہے ۔بہر حال یہ فیصلہ تو آپ کو خود کرنا ہے لیکن اچھی آپشنز موجود ہیں ۔
  • Saloon
  • Beauty parlour
  • Laundry
  • Real Estate (some options )
  • Small Restaurant (Bofia)
  • Scrap
  • Door to Door Cargo
  • AC /Refrigeration
  • Mart(Baqala )
  • Fruit shop
  • Small Desi Restaurant
  • Vegetable shop
  • Chicken shop
  • Meat Shop
  • Tandoor
  • Fast food corner
  • Paratha Point (much needed )
  • E commerce (be part of existing )